Close Menu

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    آکسفرڈ انٹرنیشنل ڈیجیٹل انسٹی ٹیوٹ نے وقت کے لحاظ سے حساس طلباء کی درخواستوں کو سپورٹ کرنے کے لیے آکسفرڈ ELLT ایکسپریس کا آغاز کیا

    اگست 4, 2026

    ڈی آر کانگو میں ایبولا کی وباء مارکیٹ کے اثرات میں ریکارڈ بلند سطح پر پہنچ گئی۔

    اگست 3, 2026

    آسٹریا نے جولائی کے درجہ حرارت کو € 1.4 بلین کے نقصانات کے طور پر ریکارڈ کیا

    اگست 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔
    Akhbar-e-HalAkhbar-e-Hal
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Akhbar-e-HalAkhbar-e-Hal
    گھر » Libevitug کو چین میں ارل درج کے ہیپاٹائٹس D کے معالجہ کے بطور منظوری ملی
    PR Newswire

    Libevitug کو چین میں ارل درج کے ہیپاٹائٹس D کے معالجہ کے بطور منظوری ملی

    جنوری 28, 2026
    Facebook WhatsApp Telegram Twitter Pinterest Email Tumblr LinkedIn

    بیجنگ، 27 جنوری 2026 /PRNewswire/ — Huahui Health نے اعلان کیا کہ چین کے نیشنل پروڈکٹس ایڈمنسٹریشن (National Medical Products Administration, NMPA) نے تلافی شدہ صلابت جگر کے حامل یا اس سے مبرا بالغان میں ہیپاٹائٹس D وائرس (HDV) کے دیرینہ انفیکشن کے لیے Libevitug نامی اپنے انجیکشن کو مشروط منظوری دی ہے۔ Libevitug ایک انسانی یک خلوی اینٹی باڈی ہے جو ہیپاٹائٹس B وائرس (HBV) کے PreS1 ڈومین اور HDV انویلپ پروٹین کو ہدف بناتا ہے، جو ہیپاٹوسائٹس میں وائرل انٹری کو مسدود کرتا ہے۔ وائرل ہیپاٹائٹس کی نگہداشت میں ایک روایت شکن ترقی کے بطور، یہ چین کی پہلی HDV منظور شدہ تھراپی ہے اور یہ وائرل ہیپاٹائٹس کے لیے اول درجے کی اینٹی باڈی ہے، جو اہم طبی خلا کا ازالہ کرتی ہے۔

    عالمی صحت تنظیم (WHO) کے مطابق، HDV دیرینہ HBV انفیکشن الے لگ بھگ 5% (اندازاً 12 ملین) افراد کو متاثر کرتا ہے۔ HDV–HBV مشترک انفیکشن کو ہیپاٹوسیلولر کارسینوما اور جگر سے متعلقہ موت کے سمت مزید تیز رفتار سے لے جانے کے سبب دیرینہ وائرل ہیپاٹائٹس کی سب سے شدید شکل مانا جاتا ہے۔

    Libevitug کو اس سے قبل چین کے NMPA اور U.S. FDA کے ذریعے “جدید ترین تھراپی کا عہدہ” عطا کیا گیا تھا۔ اس کے پائووٹل رجسٹریشن اسٹڈی (HH003-204) سے ماخوذ ڈیٹا امریکن ایسوسی ایشن فار اسٹڈی آف لیور ڈیزیز (AASLD) کی 2025 کی سالانہ میٹنگ میں لیٹ بریکر ابسٹریکٹ (Late-Breaker Abstract) کے بطور پیش کیا گیا تھا۔ اس بین الاقوامی، کثیر مرکزی، بلا ترتیب، زیر قابو، کھلے لیبل کے مرحلہ IIb کی طبی آزمائش نے یہ ثابت کیا کہ Libevitug بنیادی اور ثانوی افادیت کے اختتامی نقطوں کے بیچ کنٹرول گروپ سے نمایاں طور پر برتر تھا جس میں مشترکہ ردعمل، وائرولوجیکل ردعمل، الانائن امینوٹرانسفریز (ALT) نارملائزیشن کی شرح، اور جگر کی سختی میں بہتری شامل ہے۔ اس دوا نے موافق قوت برداشت اور اطمینان بخش حفاظتی پروفائل کا بھی مظاہرہ کیا۔ ہفتہ 48 میں، مشترکہ ردعمل کی شرح 44.1% تک، ساتھ ہی HDV RNA وائرولوجیکل ردعمل کی شرح 60% اور ALT نارملائزیشن کی شرح 70% تک پہنچ گئی، اور جگر کی سختی میں نمایاں، مستقل بہتری آئی۔ Libevitug دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس D کے مریضوں کے لیے ایک نیا اور قابل رسائی علاج کا اختیار فراہم کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

    Huahui Health اول درجے کی اور بہترین درجے کی تھراپیز، نیز وائرل ہیپاٹائٹس، جگر کے مرض، اور آنکولوجی پر حکمت عملی بھرا فوکس تیار کرنے کے لیے وقف ہے۔ اس نے ایک باہم منضبط ایک R&D سسٹم قائم کیا ہے جو دوا کی تیای کے پورے عمل کا احاطہ کرتا ہے، جو اسے دنیا بھر کے مریضوں کے لیے بے مثال تھراپیز مسلسل مہیا کرنے کے قابل بناتا ہے۔

    Huahui Health کے بارے میں

    Huahui Health ایک بایو فارماسیوٹیکل کمپنی ہے جس کا صدر دفتر بیجنگ میں ہے، جو وائرولوجی، ہیپاٹولوجی، اور آنکولوجی میں اپنے زیر ملکیت، عالمی درجے کی دوا کی تیاری کے پلیٹ فارموں کے ذریعے جدید ترین تھراپیز کی ایجاد کر رہی ہے۔

    مزید معلومات کے لیے، براہ کرم www.huahuihealth.com ملاحظہ کریں۔

    متعلقہ پوسٹس

    آکسفرڈ انٹرنیشنل ڈیجیٹل انسٹی ٹیوٹ نے وقت کے لحاظ سے حساس طلباء کی درخواستوں کو سپورٹ کرنے کے لیے آکسفرڈ ELLT ایکسپریس کا آغاز کیا

    اگست 4, 2026

    Huasun Energy پاکستان کی سولر مارکیٹ کی تبدیلی پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے صنعتی رہنماؤں کے ساتھ شامل

    جولائی 31, 2026

    Milliken نے Advance Polypropylene Solutions کی بڑھتی ہوئی مانگ کو سہارا دینے کے لیے Millad ClearX™ 9000 کی تجارتی پیداوار شروع کردی

    جولائی 30, 2026

    SAFF چیمپئن شپ بنگلہ دیش 2026 کے ٹائٹل اسپانسر کے طور پر TECNO کی نقاب کشائی کی گئی، جس سے جنوب ایشیائی فٹ بال میں AI کی جدت آئی

    جولائی 27, 2026

    پاکستان میں مالیاتی شمولیت کے لیے کریڈٹ ٹیکنالوجی کے امکانات پرتبادلہ خیال کرنے کے لیےPTCL گروپ کی قیادت نے MWC شنگھائی 2026 میں FinVolution سے ملاقات کی۔

    جولائی 16, 2026

    سعودی عرب نے ویزا کی آسان تر درخواست کے ساتھ سفر کی بکنگ کو مربوط کرتے ہوئے “پیکیج ویزا” متعارف کرایا

    جولائی 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب

    ڈی آر کانگو میں ایبولا کی وباء مارکیٹ کے اثرات میں ریکارڈ بلند سطح پر پہنچ گئی۔

    اگست 3, 2026

    آسٹریا نے جولائی کے درجہ حرارت کو € 1.4 بلین کے نقصانات کے طور پر ریکارڈ کیا

    اگست 3, 2026

    پلگ ان لانچ کرنے سے پہلے یوکے کی شمسی صلاحیت 22.8 GW تک پہنچ گئی۔

    اگست 3, 2026

    آسٹریلوی حکومت قومی معذوری بیمہ اسکیم کے لیے نئے قواعد نافذ کرتی ہے۔

    اگست 1, 2026

    مئی کی رپورٹ میں کینیڈا کی معیشت میں 0.3 فیصد اضافہ ہوا۔

    اگست 1, 2026

    جرمن پبلک ہیلتھ حکام نے 2026 میں تقریباً 10,000 اموات کی گرمی کی وجہ سے رپورٹ کیا

    جولائی 31, 2026

    برطانیہ نے ڈریڈنوٹ فلیٹ میں آٹھ پوائنٹ چار بلین کی سرمایہ کاری کی۔

    جولائی 31, 2026

    فلائی دبئی کی اسٹریٹجک ترقی نے میلان اور نیپلز کے لیے اٹلی کی فلائٹ سروسز کو فروغ دیا

    جولائی 31, 2026
    © 2023 Akhbar-e-Hal | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.